ہم سے رابطہ کریں

چاہے آپ صارف ہوں، ملازمت کے متلاشی، معالج، یا ایک سرمایہ کار، ہم سے رابطہ کرنے کا سب سے بہتر طریقہ ہے

براہ مہربانی اس بات کو نوٹ کرلیں کہ ہم آپ کی اپنی بیماری کے بارے میں کئے گئے سوالات کا جواب نہیں دے سکتے۔ اگر آپ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو اپنے معالج سے رجوع کریں۔

برائے عام معلومات

ہیڈ آفس ، کراچی
35 ، ڈاکیارڈ روڈ
ویسٹ وارف
کراچی

+92 21 111 475 725 :ٹیلیفوں
+92 21 3231 4898 :فیکس

 

میڈیا اور کارپوریٹ معاملات کے لیئے

+92 21 111 475 725 :ٹیلیفون
2037/2205: ایکسٹینشن

ہماری ادویات سے متعلق منفی واقعات کے بارے میں رپوٹنگ کے لئے

گلیکسو اسمتھ کلائن  (GSK) پاکستان کی ادویات سے  متعلق منفی واقعات (Adverse Event) کے بارے میں آگاہ کرنے کے لئے ہم سے ای میل، ٹیلیفون یا فیکس نمبر پر رابطہ کریں:

ای میل: pk_pharmasafety@gsk.com

ٹیلیفون: 725 475 111 21 92+

آپشن: 8 یا 7

فیکش: 32203263 21 92+ 

حصص مالکان کے سوالات

حصص کے بارے میں سوالات کے جوابات صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک دفتری اوقات کے دوران دیئے جائیں گے۔ برائے مہربانی اس مقصد کے لئے درج ذیل افراد سے رابطہ فرمائیں:

 جناب ایم سلیم خان، شیئرز ڈیپارٹمنٹ۔ فون: 35274838 21 92+
 مس نتاشہ موبد، اسسٹنٹ برائے کمپنی سیکرٹری۔ فون: 32311101 21 92+ (معیار کے مقاصد کے لئے آپ کی کال ریکارڈ کی جائے گی)۔

 ای میل: PK.Shareinfo@gsk.com (آپ کے سوال کا جواب اگلے 48 گھنٹوں کے اندر دے دیا جائے گا) برائے مہربانی اپنے سوال کے ساتھ اپنے نام، نمبر اور شیئر ہولڈر فولیو نمبر کا تذکرہ ضرور کریں۔