نوٹسز برائے حصص مالکان

حصص مالکان سے گزارش ہے کے ہماری طرف سے کسی بھی نوٹس کے بارے میں جاننے کے لئے اس پیج پر وزٹ کرتے رہیں

ڈیوڈینڈ وارنٹس کی ترسیل

جملہ اخبارات میں اشاعت: ڈان، جنگ، بزنس ریکاڈر، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ

ہم بڑی مسرت کے ساتھ اپنے معزز شیئر ہولڈرز کو مطلع کرتے ہیں کہ 31 دسمبر 2016 کو اختتام پذیر ہونے والےمالی سال کے لئے (6 روپے فی شیئر یعنی٪60 کے حساب سے) حتمی منافع منقسمہ (فائنل ڈیوڈینڈ وارنٹس) جس کی قرارداد کمپنی کے سالانہ اجلاس عام منعقدہ 24 اپریل2017، بیچ لگژی ہوٹل، کراچی میں منظور کی گئی تھی، شیئر ہولڈرز کو مورخہ 23 مئی 2017 کو بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک ارسال کر دیئے گئے ہیں-

Read more - ڈیوڈینڈ وارنٹس کی ترسیل Read more

(CNIC) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ
یہ نوٹس سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کی اس ہدایت کی تعمیل میں شائع کیا جا رہا ہے، جو اس نے، کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ(CNIC) جمع نہ کرانے والے شیئرہولڈرز کے ڈیوڈینڈ روکنے سے معتلق دی گئی گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کی درخواست کے سلسلے میں جاری کی-

Read more - (CNIC) کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ Read more

ڈائریکٹرز کا انتخاب برائے سال 2017

جملہ اخبارات میں اشاعت: ڈان، جنگ، بزنس ریکاڈر، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

کمپنیز آرڈیننس 1984 کے سیکشن (4)178 کے تحت کمپنی کے ممبران کو بذریعہ نوٹس مطلع کیا جاتا ہے کہ مندرجہ زیل افراد نے کمپنی ڈائریکٹرز کے انتخاب میں حصہ لینے کے اپنے ارادے/زضامندی سے کمپنی کو مطلع کیا ہے۔ یہ انتخاب کمپنی کے 70 ویں سالانہ اجلاس عام، منعقدہ، بروز پیر، 24 اپریل 2017، صبح 11 بجے، بیچ لگژزی ہوٹل، ایم ٹی خان روڈ، کراچی میں انجام پائے گا۔

Read more - ڈائریکٹرز کا انتخاب برائے سال 2017 Read more