کمپنی
پاکستان میں انسانی صحت کے لیے ایک نیا دور
ہم ایک گلوبل بائیو فارما کمپنی ہیں ہمارا نصب العین اور مقصد سائنس، ٹیکنالوجی اور ٹیلنٹ کو یکجا کرکے بیماریوں کو پیچھے چھوڑنا ہے۔
دریافت کرنے کے لیے سکرول کریں۔
ہماری حکمتِ عملی
ہم بیماریوں کی روک تھام اور اس کے علاج کے لیے جدید ویکسین اورخصوصی ادویات بناتے ہیں. ہماری تحقیق و ترقی کا محور انسانی مدافعتی نظام، انسانی جینیات، اور جدید ٹیکنالوجی ہے۔ہماری تحقیق و ترقی علاج کے چار شعبوں پر مشتمل ہے: متعدی امراض ، ایچ آئی وی ، کینسر اور قوّتِ مدافعت۔
جی ایس کے پاکستان ایوارڈز
جی ایس کے پاکستان کو ٹاپ ایمپلائر 2023 سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
جی ایس کے پاکستان کو ٹاپ ایمپلائر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ٹاپ ایمپلائر 2023 کی حیثیت سے سرٹیفائیڈ کیا گیا ہے۔ یہ مسلسل تیسرا سال ہے جب جی ایس کے پاکستان نے یہ باوقار عالمی سرٹیفکیشن جیتا ہے۔
پاکستان میں ہمارے مقامات
گلیکسو سمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ جی ایس کے پاکستان میں ایک طویل عرصے سے قائم سرمایہ کار ہے۔ ہمارا ورثہ کمپنی گلیکسو لیبارٹریز پاکستان لمیٹڈ پہلی دوا ساز کمپنی تھی جسے 1951 میں کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شمولیت حاصل ہوئی
اسپاٹ لائٹ میں
سالانہ رپورٹ
ہم نے اپنی سالانہ رپورٹ 2022 کے نتائج کا اعلان کیا
سہ ماہی نتائج
ہم نے اپنی پہلی سہ ماہی 2024 کے نتائج کا اعلان کیا