سہ ماہی نتائج

جی ایس کےایک سائنسی قیادت میں عالمی صحت کی دیکھ بھال کرنے والی کمپنی ہے جس کا مقصد جدید دواسازی اور ویکسین کی مخصوص مصنوعات کی بہتری کے ذریعے اپنے شیئر ہولڈرز کی ترقی اور منافع کو بہتر بنانا ہے۔

ایک درج شدہ ادارے کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دینے کے لیے اپنی حکمت عملی اور کارکردگی سے ہمیشہ آگاہ رہیں۔اس صفحے پر آپ جی ایس کے پاکستان لمیٹڈ کے تازہ ترین سہہ ماہی اور پانچ سال پرانےآرکائیو شدہ مالی نتائج تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں

تازہ ترین نتائج

Annual report 2022 title image)