حصص مالکان کے لئے معلومات
گلیکسو اسمتھ کلائن کے حصص مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جولائی 2012 سے سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کی کمپنی کے شیئر رجسٹرار کی حیثیت سے تقرری کی جا چکی ہے۔
تمام حصص مالکان کو چاہیئے کہ وہ روزمرہ کے ٹرانسفرز، ٹرانسفر ڈیڈز کی تصدیق، پتے کی تبدیلی، زکوٰۃ کٹوتی سے استثنیٰ کا حلف نامہ ، ڈیویڈنڈ کے معاملات ادا شدہ رائٹ الاٹمنٹ لیٹرز کے تبادلے میں حتمی حصص سرٹیفکیٹس کی ترسیل اور پرانے حصص کے تبادلے میں نئے حصص کا اجرا سمیت حصص سے متعلق دیگر امور کے سلسلے میں سینٹرل ڈیپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ سے درج ذیل پتہ پر رابطہ کریں:
سیڈیسیشیئررجسٹرارسروسزلمیٹڈ
سی ڈی سی ہاؤس، 99 - B ، بلاک 'بی'
ایس ایم سی ایچ ایس، مین شاہراہ فیصل
کراچی 74400
ٹیلی فون: 23275-0800 (021)
فیکس: 34326053 (21-92)
عوامی کاروباری اوقات یہ ہیں:
پیر سے جمعرات: صبح 9:00 سے شام 7:00 تک
جمہ: صبح 9:00 سے دوپہر 12:30 تک اور دوپہر 2:30 سے شام 7:00 تک
ہفتہ : صبح 9:00 سے دوپہر 1:00 تک
اسٹاک ایکس چینج کا لنک
پاکستان اسٹاک ایکس چینج لمیٹڈ
ایس ای سی پی کے سرمایہ کاروں کے شعبہ شکایات کا لنک:
سیکیورتی اور ایکس چینج کمیشن آف پاکستان
حصص مالکان کے لئے رابطہ کار:
محترمہ مہرِ دارکشہ آمیر
سربراہ لیگل / کمپنی سیکرٹری
ڈاؤن لوڈ معلومات برائے حصص مالکان
حصص مالکان کے سوالات
حصص کے بارے میں سوالات کے جوابات صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک دفتری اوقات کے دوران دیئے جائیں گے۔ برائے مہربانی اس مقصد کے لئے درج ذیل افراد سے رابطہ فرمائیں:
فیصل اقبال، شیئرز ڈیپارٹمنٹ۔ فون: 35274805 21 92+
• مس نتاشہ موبد، اسسٹنٹ برائے کمپنی سیکرٹری۔ فون: 32311101 21 92+ (معیار کے مقاصد کے لئے آپ کی کال ریکارڈ کی جائے گی)۔
ای میل:PK.Shareinfo@gsk.com (آپ کے سوال کا جواب اگلے 48 گھنٹوں کے اندر دے دیا جائے گا) برائے مہربانی اپنے سوال کے ساتھ اپنے نام، نمبر اور شیئر ہولڈر فولیو نمبر کا تذکرہ ضرور کریں۔