جی ایس کے نئے عزائم اور نئے مقصد کے ساتھ ایک عالمی بایوفارما رہنما ہے: جس کا مقصد سائنس، ٹیکنالوجی اور ٹیلنٹ کو متحد کرکے بیماریوں سےآگے بڑھنا ہے۔
ہم باصلاحیت لوگوں کو بھرتی کرتےہیں اورانہیں ترقی دیتے ہیں
وہ لوگ جو ہمارے مقصد پر یقین رکھتے ہیں اور ہماری روایت کو سراہتے ہیں اور ہمارے عزائم کو حاصل کرنے میں ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں۔ہم اپنے مینیجر سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی ٹیموں کی حوصلہ افزائی، ان پرتوجہ، ان کی ترقی اور دیکھ بھال کریں گے۔ہم ہر کامیابی کو تسلیم کرتے ہیں اِس کا جشن مناتے ہیں اور اِس پر انعامات دیتے ہیں۔
سب سے بڑھ کر ہم ایک ایسی جگہ بناتے ہیں جہاں لوگ آگے بڑھ سکیں،جو ان کے لیے بہترین ہو ، جو ان کے لئے محفوظ ہو، خوش آئند ہو، اور وہ اپنے آپ کواس کا حصہ محسوس کریں۔
اپنا راستہ منتخب کریں
ہم ایک جامع ماحول میں شاندار لوگوں کے ساتھ کام کرکے دنیا کی صحت پر مثبت طور پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔
جی ایس کے میں کام کرنا
جی اس کے میں ہر جگہ یہ یقین پایا جاتا ہے کہ ہمارا کام اہمیت کا حامل ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ ہماری انتہائی منفرد جامع اور معاون ثقافت میں لوگ جو کچھ کرتے ہیں اس پر فخر کرتے ہیں۔
آپ کی محنت کا صلہ
ہمارے لوگوں نے مل کر بیماری سے آگے بڑھنے کے چیلنج کا سامنا کیا ہے۔ہم وہ آپ کو ہر چیز مہیا کریں گے جو آپ کے کامیاب ہونے کے لئے ضروری ہے اور آپ کو آپ کی محنت کا صلہ دیں گے۔
ہمارے انعامات کے پیکیج میں شامل ہیں
ایک مسابقتی بنیادی تنخواہ
کمپنی کی کارکردگی کی بنیاد پر سالانہ بونس
صحت کی دیکھ بھال اور فلاح و بہبود کے پروگراموں تک رسائی، پنشن کی منصوبہ بندی کی رکنیت، بچت کے پروگرام، وقت کی چھٹی اور بچوں کی دیکھ بھال کی حمایت
ملازمین کی نمائندہ پہچان کے پروگرام جو غیر معمولی کامیابیوں پر انعام دیتے ہیں
آپکا کیریئر آپکے ہاتھ میں
جی ایس کے میں، ہم سب کو شاندار ساتھیوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ ہماری ثقافت لوگوں کو چیزوں کو بہتر اور تیز تر کرنے کی ترغیب دیتی ہے – تاکہ ہم سب اپنا بہترین کام کرتے ہوئے ترقی کر سکیں۔
ہمیں اپنے پورے کیرئیر میں ترقی کا چارج لینے کا اختیار حاصل ہے۔ اس کے لئے ہم تجربات اور رسمی اور غیر رسمی طور پر سیکھنے کے عمل کو جاری رکھتے ہیں۔اس میں کوچنگ ، رہنمائی اور تربیتی پروگرام شامل ہیں۔
ہم اپنے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں تاکہ وہ اپنے مقاصد کی ذمہ داری لیں، بہترین فیصلے کریں اور ہوشیاری کے ساتھ خطرات مول لیں،اور تعمیری آراء کو سنیں اوراس پرعمل کریں۔یہ اقدامات مستقل طور پر ہماری کارکردگی کو بہتر بناتے ہیں اور ہمیں پیدا ہونے والے اثرات سے آگاہ رہنے میں مدد کرتے ہیں۔
اپنے لوگوں کا خیال رکھنا
ہماری ثقافت ہر ایک کو کامیاب ہونے کا موقع اور اس میں تعاون فراہم کرتی ہےاور آگے بڑھنے اور سیکھنے کے لیے لیے جگہ دیتی ہے ہے تاکہ ہم اپنے عزائم کو حاصل کر سکیں۔ یہ وہ سب کچھ فراہم کرنے کے بارے میں ہے جو آپ کو بہتر بننے اور اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ذہنی اور جسمانی طور پر فراہم کی جاتی ہے۔
چاہے لیبارٹری ہو یا مینوفیکچرنگ سائٹس یا دفاتر ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر جگہ ایک محفوظ، جامع اور دیکھ بھال کا ماحول ہو۔ اپنے ساتھیوں کی درست کام کرنے کی ذاتی ذمہ داری لینے کے لیے حوصلہ افزائی کرتے ہیں اس میں ہر شخص اپنا فعال کردار ادا کرتا ہے۔
صحت اور فلاح و بہبود کے پروگراموں اور معاون خدمات کی ہماری رینج آپ کو کام اور دفتر دونوں میں صحت میں حوصلہ افزائی اور متحرک ہونے میں مدد فراہم کرے گی۔ یہ ہمارے لئے بے حد اہم ہے کہ ہمارے ساتھیوں میں سے ہر ایک واقعی اچھی طرح سے خوش ہو اور خود اعتمادی رکھتا ہو۔