جی ایس کے پاکستان اوارڈ

جی ایس کے پاکستان، پاکستان کے فارماسیوٹیکل انڈسٹری سیکٹر میں ایک تسلیم شدہ ادارہ ہے۔ ہمیں صحت، تحفظ اور ماحولیات میں ہماری بہترین کارکردگی کے لئے نوازا گیا ہے۔ہم اپنے کمیونٹی کے کام اور اپنے ہیومن ریسورس کے بہترین طریقوں کی بدولت کارپوریٹ سیکٹر میں کام کرنے کی بہترین جگہ کے طور پر پہچانے جاتے ہیں۔

Top Employer 2024 Certification

_