پولیسی کے خدوخال
جی ایس کے میں ہمارے مریضوں اور ہمارے اسٹیک ہولڈرز کے متعدد مسائل میں ہمارے طریقوں اور خیالات کے بارے میں مزید جانیے۔
جی ایس کے ماحولیات، صحت، تحفظ اور پائیداری کی پالیسی
جی ایس کے لوگوں اور ماحولیات کے تحفظ، ہمارے پائیداری کے عزائم کی طرف بڑھنے اور ہمارے لوگوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ ہماری ماحولیات، صحت اور تحفظ کی پالیسی ای ایچ ایس ایس خطرات کے انتظام اور اندرونی اور بیرونی طور پر ہمارے ای ایچ ایس ایس تحفظ کے وعدوں کو پورا کرنے کے مواقع پیدا کرنے کے لئے ہمارا نقطہ نظر طے کرتی ہے۔
جی ایس کے کوالٹی پالیسی
جی اس کے کاروبار کے انتظام کو سنبھالنے کے لیے کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کو فروغ دے رہا ہے تاکہ ایک فریم ورک قائم ہو سکے جس سے ہماری قائدانہ صلاحیت اورعزم ظاہر ہو سکے