سالانہ رپورٹ

جی ایس کے پاکستان کی سالانہ رپورٹیں

آگے بڑھنا، ایک ساتھ

سالانہ رپورٹ 2022 ڈاؤن لوڈ کریں

Annual report 2022 title image

 

آج کی دنیا میں ٹیکنالوجی ,جدّت طرازی اور نئے طریقےدنیا بھر میں صحت کی دیکھ بھال میں نئی طرز قائم کر رہے ہیں۔ اور یہاں جی ایس کےمیں جو کہ پاکستان کی سب سے پرانی اور کامیاب ترین دواساز کمپنیوں میں سے ایک ہے، ہم بھی اپنے کام کے طریقے کو جدید بنا کر اور مستقبل کی ضروریات کو اپنانے اور پورا کرنے کے لیے خود کو تبدیل کر رہے ہیں۔جدت، کارکردگی اور اعتماد کی اپنی بنیادی ترجیحات کو سختی سے برقرار رکھتے ہوئے، ہم ایسے معیارات مرتب کرنے کے لیے تیار ہیں جو صنعت کے مستقبل کو از سر نو تشکیل دیں گے اور پاکستان بھر میں مریضوں اور کمیونٹی کی دیکھ بھال میں اضافہ کریں گے۔