سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2021
جملہ اخبارات میں اشاعت: جنگ، نوائے وقت بزنس رکارڈر اور پاکستان آبزرور
گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ
بذریعہ ہذٰ اممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درج ذیل امور کی انجام دہی کے لیے سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے کارپوریٹ سپر وژن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے17 مارچ2020 کو جاری کردہ2020 کے سرکلر نمبر5،2021 کے سرکلرنمبر4،مؤرخہ 15 فروری 2021 اوراس کے بعد آنے والے2021 کے سرکلر نمبر6، مؤرخہ 3 مارچ2021 کی تعمیل میں، گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کاچوہتّرواں (74) واں سالانہ اجلاسِ عام مؤرخہ27 اپریل2021بروزمنگل،صبح11:30 بجے بذریعہ / براستہ WEBEX ویڈیو لِنک،گلیکسو اسمتھ کلائن کے ہیڈ آفس،35 ڈاکیارڈ روڈ،ویسٹ وہارف، کراچی- 74000 میں منعقد کیا جائے گا: