سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2023
جملہ اخبارات میں اشاعت: نوائے وقت اور پاکستان آبزرور
گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ
بزریعہ ہذا ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درج ذیل امور کی انجام دہی کے لیے گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ ("کمپنی") کےشیئر ہولڈرز کا چھہترواں (76 سلانہ اجلاس عام مورخہ 24 مئی 2023 بروزبدھ، صبح 10:00 بجے بمقام رمادا کراچی کریک ہوٹل، ذوالفقاراسٹریٹ، ڈی ایچ اے فیز VIII ، اور بذریعہ ویڈیو کا نفرنس سہولت منعقد کیا جائے گا: