حصص مالکان کے لئے معلومات
گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کے شیئر ہولڈرزکو مطلع کیا جاتا ہے کہ جولائی 2012 سے سنٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ کو کمپنی کا شیئرز رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے۔
تمام شیئر ہولڈرز کو چاہیے کہ وہ سی ڈی سی شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ سےشیئر سے متعلق روزانہ کی منتقلی، ٹرانسفر ڈیڈز کی تصدیق، ایڈریس کی تبدیلی، زکوٰۃ ڈیکلیریشن، ڈیویڈنڈ معاملات اور شیئر سے متعلق دیگر معاملات بشمول پرانے حصص کے نئے حصص کے تبادلے کے ادائیگی شدہ رائٹ الاٹمنٹ لیٹرز کے بدلے میں حتمی شیئر سرٹیفکیٹ کی فراہمی کے سلسلے میں رابطہ کریں
سی ڈی سی شیئررجسٹرارسروسزلمیٹڈ
ہیڈ آفس
سی ڈی سی ہاؤس، 99-بی، بلاک بی، ایس ایم سی ایچ ایس
مرکزی شاہراہ فیصل
کراچی
0800-23275 :ٹول فری نمبر
لاہور آفس
میزانین فلور، ساؤتھ ٹاور
ایل ایس ای پلازہ، 19 خیابان ایوان اقبال
لاہور
(042)-36362061-66 :ٹیلی فون
اسلام آباد کا دفتر
کمرہ # 410، چوتھی منزل، آئی ایس ای ٹاورز
55-بی، جناح ایونیو، بلیو ایریا
اسلام آباد
(92-51) 2895456-9 :ٹیلی فون
عوامی کاروباری اوقات یہ ہیں
کراچی آفس
پیر سے جمعرات: صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
جمعہ: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:30 بجے اور دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک
لاہور اور اسلام آباد آفس
پیر سے جمعرات: صبح 9:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
جمعہ: صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:30 بجے اور دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک
اسٹاک ایکسچینج سے لنک
پاکستان اسٹاک ایکس چینج لمیٹڈ
ایس ای سی پی کے سرمایہ کاروں کے شعبہ شکایات کا لنک
سیکیورتی اور ایکس چینج کمیشن آف پاکستان
حصص مالکان کے لئے رابطہ کار
آغا سلمان تیمور
کمپنی سیکرٹری