مصنوعات

ہماری مصنوعات

ہمارے پروڈکٹ پورٹ فولیو کے بارے میں مزید جانیں اور جانیں کہ ہم کس طرح ویکسین اور خاص ادویات کو ترجیح دے رہے ہیں تاکہ بیماری سے پہلے ایک ساتھ مل سکیں۔

دریافت کرنے کے لیے سکرول کریں

ہماری مصنوعات کے شعبے

ہمارا پورٹ فولیو مصنوعات کی پیداوار کے تین شعبوں پر مشتمل ہے جن میں ویکسین، خاص اور عام ادویات شامل ہیں۔ہم 2026 تک اپنے کاروبار کو بڑھانے میں تحقیق و ترقی پر سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں جس سے ہماری پیداوار تین چوتھائی تک بڑھی جائیگی۔

GSK Header DNA Science

عام ادویات

عام ادویات

عام ادویات پرائمری کیئر یا کمیونٹی سیٹنگز میں جنرل ہیلتھ کیئر پریکٹیشنرز کے ذریعے تجویز کی جاتی ہے۔جی ایس کے وہ تمام دوائیں تیار کرتا ہے جو سانس کی بیماری، ڈرمیٹالوجی اور دیگر بیماریوں کے لیے استعمال ہوتی ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں لوگ فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔

Covid Full Octane

خاص ادویات

خاص ادویات

ہمارے ماہرین جدید علاج کے طریقے تلاش کرتے ہیں اور ان سے خاص ادویات بناتے ہیں۔سانس کی بیماری اور ایچ آئی وی کے لئے جو ادویات بنائی جاتی ہیں اس کے ہم عالمی رہنما ہیں اس کے علاوہ امیونولوجی اور آنکولوجی میں بھی ہم اپنی دوائیں بنا رہے ہیں جو اس وقت ہماری ترسیل میں سب سے آگے ہیں۔

GSK Vaccine Shingles

ویکسین

ویکسین

ہمارا بے مثال ویکسین پورٹ فولیو زندگی کے ہر مرحلے پر متعدی بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتا ہے ۔ ویکسین کی تاثیر کو بہتر بنانے والے ایڈجووینٹس سے لے کر ایم آر این اے ٹیکنالوجی تک، ہم جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں اور اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر نئے اور زیادہ موثر ویکسین تیار کر رہے ہیں جو دنیا بھر کے لوگوں کو بیماریوں سے آگے بڑھنے میں مدد دیتے ہیں۔

ہماری ویکسین اور ادویات

ہمارا مقصد تحقیق و ترقی پر ترجیح دینا ہے جو مدافعتی نظام کی سائنس، انسانی جینیات اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے نئی ویکسین اور ادویات فراہم کرنا ہے تا کہ بیماری کی روک تھام کے ساتھ ساتھ اس کا علاج کیا جا سکے۔

12
ویکسین مینوفیکچرنگ سائٹس 2021میں 767 ملین خوراکیں تیار کرنے اور ترسیل کی صلاحیت کو فعال کیاگیا
1.5 ملین
ویکسین کی خوراکیں ہر روز پہنچائی جاتی .ہیں
20+
ویکسینز، میننجائٹس، شنگلز، فلو، کالی کھانسی، خسرہ، ہیپاٹائٹس اور ہیومن پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی) سمیت بیماریوں سے زندگیوں کو بچانے میں مددکرتی ہیں۔
ہر 10 میں سے 4
بچوں کو ہر سال جی ایس کے ویکسین ملتی ہے
2.3 بلین
دواؤں کی خوراکیں 2022 میں تیار اور فراہم کی گئیں۔