ہماری مصنوعات کے شعبے

ہمارے ویکسین ،خاص اور عام ادویات کے پورٹ فولیو کے بارے میں مزید جانیں جو مل کر اگلے 10 سالوں میں 2.5 ارب لوگوں کی زندگیوں پر اثر انداز ہونے میں ہماری مدد کریں گے۔

عام ادویات

GSK Header DNA Science

عام ادویات پرائمری کیئر یا کمیونٹی سیٹنگز میں جنرل ہیلتھ کیئر پریکٹیشنرز کے ذریعے تجویز کی جاتی ہے۔جی ایس کے وہ تمام دوائیں تیار کرتا ہے جو سانس کی بیماری، ڈرمیٹالوجی اور دیگر بیماریوں کے لیے استعمال ہوتی ہیں جس کی وجہ سے لاکھوں لوگ فائدہ حاصل کر رہے ہیں۔

خاص ادویات

Covid Full Octane

ہمارے ماہرین جدید علاج کے طریقے تلاش کرتے ہیں اور ان سے خاص ادویات بناتے ہیں۔
سانس کی بیماری اور ایچ آئی وی کے لئے جو ادویات بنائی جاتی ہیں اس کے ہم عالمی رہنما ہیں اس کے علاوہ امیونولوجی اور آنکولوجی میں بھی ہم اپنی دوائیں بنا رہے ہیں جو اس وقت ہماری ترسیل میں سب سے آگے ہیں۔

ویکسین

GSK Vaccine Shingles

ہمارا بے مثال ویکسین پورٹ فولیو زندگی کے ہر مرحلے پر متعدی بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتا ہے ۔ ویکسین کی تاثیر کو بہتر بنانے والے ایڈجووینٹس سے لے کر ایم آر این اے ٹیکنالوجی تک، ہم جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں اور اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر نئے اور زیادہ موثر ویکسین تیار کر رہے ہیں جو دنیا بھر کے لوگوں کو بیماریوں سے آگے بڑھنے میں مدد دیتے ہیں۔

_