ذمہ داری

ایک ذمےدار کمپنی

جی ایس کے میں ہمارا مقصد سائنس، ٹیکنالوجی اور ٹیلنٹ کو متحد کر کے ایک ساتھ بیماری سے آگے نکلنا ہے۔ہم اپنا یہ مقصدلیب سے لے کر مریض تک اپنے ہر کام میں سماجی، ماحولیاتی اور گورننس کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے فراہم کرتے ہیں۔

دریافت کرنے کے لیے سکرول کریں۔

ایک ذمہ دار کمپنی حیثیت سے ہمارا نقطہ نظر

ہم ذمہ دار ہونے کے لئے کیا کر رہے ہیں

ہماری توجہ کے چھ شعبے

ہم نے ذمہ داری سے جی ایس کے کاروبار کے چھ شعبوں کی نشاندہی کی ہے جو ہمارے لیے سب سے اہم ہیں:قیمتوں کا تعین اور رسائی؛عالمی صحت اور صحت کی حفاظت؛تنوع، مساوات اور شمولیت؛ ماحولیاتی پائیداری؛پروڈکٹ گورننس اور اخلاقی معیارات۔

قیمت اور رسائی
ہم مناسب قیمتوں پر آسانی کے ساتھ رسائی کے پروگراموں اور شراکت داریوں کے ذریعے اپنی مصنوعات کو سستا کر رہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ انھیں خرید سکیں۔
عالمی صحت اور صحت کی سلامتی
جی ایس کے عالمی سطح پر صحت کو بہتر بنانے کیلئے اپنی سائنس، اپنی شراکت داری اور حاصل کردہ علم کو کام میں لانے کے لیے کوشاں ہے۔
تنوع، مساوات اور شمولیت
دنیا بھر میں مختلف قسم کے مریض ہوتے ہیں اس لئے جی ایس اے ایک ایسی جامع ٹیم کی حیثیت سے اُبھرنا چاہتا ہے جو ہر قسم کے مریضوں کے لئے بہترین دوائیں بنا سکے اور انہیں مختلف مریضوں پر آزمایا سکے۔
ماحولیاتی پائیداری
ہم اپنی پوری ویلیو چین میں 2030 تک آب و ہوا پر خالص صفر اثر اور قدرت پر خالص مثبت اثر کے لیے کام کر رہے ہیں
مصنوعات کی گورننس
ہماری مصنوعات کے معیار، حفاظت اور قابل اعتماد فراہمی کو یقینی بنانا سائنس، ٹیلنٹ اور ٹیکنالوجی کو متحد کرنے کے ہمارے مقصد کے لئے اہم ہے تاکہ بیماری سے مل کر آگے بڑھ سکیں۔مصنوعات کی گورننس د یکھیں.
اخلاقی معیارات
ہماری ثقافت ہمارے لوگوں کی رہنمائی کرتی ہے کہ وہ صحیح کام کریں اور ان کے کسی بھی خدشات پر عمل کریں۔
_