سرمایہ کار

تازہ ترین نتائج

سہ ماہی اپ ڈیٹس سے لے کر اہم اعلانات تک، یہاں آپ جی ایس کے سرمایہ کاروں سے متعلق تمام معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

ہم اپنے مستقبل کے لیے پُراعتماد ہیں۔

مریضوں کے لئے ہمارے باہمت عزائم ترقی کے لئے نئے وعدوں اور اگلےپانچ سالوں میں ترسیل میں نمایاں اقدام کی تبدیلی سے ظاہر ہوتے ہیں۔

ارم شاکر رحیم – سی ای او جی ایس کے پاکستان لمیٹڈ

سال 2022 کی کارکردگی کی جھلکیاں

GSK Full Colour Icon

 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج سمبل

 گلیکسو

شکایات یا سوالات کے لئے براہ کرم رابطہ کریں:

آغا سلمان تیمور

کمپنی سکریٹری

ای میل: PK.Shareinfo@gsk.com

+9221 111 475 725​, +922132316331​​:ٹیلیفوں نمنر

Security And Exchange Commission Of Pakistan

اعلان: "اگر ہماری طرف سے آپ کی شکایت کا صحیح طریقے سے ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو ، آپ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (" ایس ای سی پی ") کے پاس اپنی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔ تاہم، براہ کرم نوٹ کریں کہ ایس ای سی پی صرف ان شکایات پر غور کرے گا جن کے ازالے کے لیے پہلے کمپنی کی طرف سے براہ راست درخواست کی گئی تھی اور کمپنی ان کا ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مزید برآں، وہ شکایات جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین/اختیار سے متعلق نہیں ہیں ان پر غور نہیں کیا جائے گا۔

فنانشل جھلکیاں

کلیدی آپریٹنگ اور مالیاتی ڈیٹا

2022 فنانشل جھلکیاں