سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2022
جملہ اخبارات میں اشاعت: جنگ، نوائے وقت بزنس رکارڈر اور پاکستان آبزرور
گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ
بذریعہ ہذٰ اممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درج ذیل امور کی انجام دہی کے لیے سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے پالیسی،ریگولیشن اورڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے 15دسمبر 2021کو جاری کردہ لیٹر نمبر SMD/SE/2(20)/2021/117 اور2021 کے سرکلرنمبر4،مؤرخہ 15 فروری 2021 ا وراس کے بعد آنے والے2021 کے سرکلر نمبر6، مؤرخہ 3 مارچ2021 کی تعمیل میں، گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کاپچھتر(75) واں سالانہ اجلاسِ عام مؤرخہ 25 اپریل2022بروزپیر،صبح11 بجے بذریعہ / براستہ WEBEX ویڈیو لِنک،گلیکسو اسمتھ کلائن کے ہیڈ آفس،35 ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی- 74000 میں منعقد کیا جائے گا: