ہم یہ سب کیسے کرتے ہیں

جی ایس کے سے منسلک ہر فرد تین ترجیحات پر توجہ دیتا ہے: جدت طرازی ، کارکردگی، بھروسہ

جدت

ہم نئی مصنوعات کی پائپ لائن تیار اور مطعارف کرنے کے لئے سائنسی اور تکنیکی شعبے میں سرمایہ کاری کرتے ہیں جو مریضوں ، ادائیگی کرنے والوں اور صارفین کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں۔

£4.3bn

2019 میں R&D سرمایہ کاری کو ایڈجسٹ کیا

39

نئی ادویات کی تیاری، دوسری سہ ماہی 2019

15

مالی سال 2019 میں ترقی میں نئی ​​ویکسینیں

کارکردگی

ہمارا مقصد ہے کہ اپنے کاروبار میں موثر طریقے سے سرمایہ کاری کرکے اپنے لوگوں کی نشوونما کریں اور بے عیب طریقے سے ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

£33.8bn

کل کاروبار۲۰۱۹ میں

£9bn

ایڈجسٹڈ آپریٹنگ منافع ۲۰۱9 میں

£5.1bn

مفت کیش فلو ۲۰۱۹ میں

£4bn

ادا کردہ منافع ۲۰۱۹ میں

 

بھروسہ

ہم ایک ذمہ دار کمپنی ہیں اور صحت کی ضروریات کو پورا کرنے ، اپنی مصنوعات کو سستی اور دستیاب بنانے اور جدید آجر بننے کے لئے اپنی سائنس اور ٹکنالوجی کے استعمال کا عہد کرتے ہیں۔

78%

ہمارے تازہ سروے میں ملازمین کی مصروفیت کا اسکور

£263m

کمیونٹی صحت پروگراموں میں 2019 میں عطیہ کیا

1st

میڈیسن انڈیکس میں اظافے میں، تشخیص ۲۰۰۸ سے شروع ہوئی