نوٹسز برائے حصص مالکان

حصص مالکان سے گزارش ہے کے ہماری طرف سے کسی بھی نوٹس کے بارے میں جاننے کے لئے اس پیج پر وزٹ کرتے رہیں

ڈائریکٹرز کا انتخاب برائے سال 2020

جملہ اخبارات میں اشاعت: جنگ، بزنس ریکاڈر، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

کمپنیز ایکٹ،2017 کے سیکشن 159(4) کے تحت نوٹس

کمپنیز ایکٹ، 2017کے سیکشن 159(4) کی پیروی میں کمپنی کے ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درج ذیل افراد نے 21 مئی بروز جمعرات، دوپہر 12:00 بجے بذریعہ / براستہ WEBEX گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ، 35 ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی- 74000 پر منعقد ہونے والا سالانہ اجلاسِ عام (AGM) میں خود کوڈائریکٹرز کے انتخاب میں بطورِ اُمیدوار پیش کرنے کے ارادے کے نوٹس اور مطلوبہ دستاویزات جمع کرائے ہیں۔

Read more - ڈائریکٹرز کا انتخاب برائے سال 2020 Read more

سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2020

جملہ اخبارات میں اشاعت: جنگ، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ

بذریعہ ہذٰا ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درج ذیل امور کی انجام دہی کے لیے سیکوریٹیزاینڈ ایکسچنج کمیشن آپ پاکستان (SECP) کے کارپوریٹ کی جانب سے 17 مارچ 2020 کو جاری کردہ سرکلرنمبر 5 کی تعمیل میں گلیکسو اسمتھ کلائن کا 73 واں سالانہ اجلاس عام مؤرخہ 21 مئی 2020 بروز جمعرات، دوپہر12:00 بجے بزریعہ/ براستہ WEBEX ویڈیولنک، گلیکسو اسمتھ کلائن کے ہیڈآفس، 35 ڈاکیارڈ روڈ، ویسٹ وہارف، کراچی -74000 میں منعقد کیا جائے گا۔

Read more - سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2020 Read more

سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2019

جملہ اخبارات میں اشاعت: دی نیوز، جنگ، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ

بذریعہ ہذٰا اطلاع دی جاتی ہے کہ درج ذیل امور کی انجام دہی کے لیے گلیکسو اسمتھ کلائن کا 72 واں سالانہ اجلاس عام مؤرخہ24اپریل2019بروز بدھ، صبح11:30 بجے رمادا کراچی کریک ہوٹل،ذوالفقار اسٹریٹ1 ، DHA فیزVIII ، کراچی میں منعقد کیا جائے گا

Read more - سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2019 Read more

کمپنیز ایکٹ2017 کی شق نمبر242 کے تحت

جملہ اخبارات میں اشاعت: ڈان، جنگ، بزنس ریکاڈر، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ

کمپنیز ایکٹ2017 کی شق نمبر242 کے تحت بذریعہ الیکٹرونک موڈ منافع کی ضروری ادائیگی کے لیے نوٹس برائے شیئر ہو لڈرز

Read more - کمپنیز ایکٹ2017 کی شق نمبر242 کے تحت Read more

سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2018

جملہ اخبارات میں اشاعت: دی نیوز، جنگ، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ

بذریعہ ہذا اطلاع دی جاتی ہے کہ درجِ ذیل امور کی انجام دہی کے لیے گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کا71 واں سالانہ اجلاسِ عام مؤرخہ24 اپریل ، 2018 بروز منگل، صبح 11:00 بجے بیچ لگژری ہوٹل، کراچی میں منعقد کیا جائے گا:

Read more - سلانہ اجلاسِ عام کی اطلاع 2018 Read more

(کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (سی این آئی سی

جملہ اخبارات میں اشاعت: ڈان، جنگ، بزنس ریکاڈر، نوائے وقت اور پاکستان آبزرور

گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ

نوٹس ہذا گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان لمیٹڈ کی جانب اپنے تازہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کی کاپی فراہم نہ کرنے والے شیئرہولڈرز کے ڈیوڈینڈ روک لینے کے سلسلہ میں داخل کردہ درخواست پر سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ہدایت کے مطابق شائع کیا جا رہا ہے۔

Read more - (کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (سی این آئی سی Read more